✅ 1. قبض کشا:
بدھاری قند نرم اور مؤثر جلاب ہے جو بغیر مروڑ کے آنتوں کو صاف کرتی ہے۔
✅ 2. صفرا کو خارج کرتی ہے:
جگر کی گرمی، صفراوی بخار، متلی اور منہ کی تلخی میں مفید ہے۔
✅ 3. معدہ کی اصلاح کرتی ہے:
بدہضمی، بھوک کی کمی، گیس، اور پیٹ کے بھاری پن میں آرام دیتی ہے۔
✅ 4. آنتوں کی صفائی:
آنتوں کو صاف کر کے جسم سے فاسد مادوں کا اخراج کرتی ہے۔
✅ 5. سستی، کاہلی اور جسمانی بوجھل پن ختم کرتی ہے:
جب جسم میں فاسد مادے جمع ہوں اور تھکاوٹ محسوس ہو، تو یہ دوا فائدہ دیتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.