✅ 1. جنسی طاقت اور ہارمونی توازن میں اضافہ
میکا روٹ مرد و خواتین دونوں کے ہارمونز کو متوازن کرتی ہے، جنسی قوت، خواہش اور کارکردگی میں اضافہ کرتی ہے۔
✅ 2. بانجھ پن (Infertility) میں مفید
مردوں میں اسپرم کی کوالٹی بہتر کرتی ہے اور خواتین میں بیضہ کی صحت کو فروغ دیتی ہے۔
✅ 3. توانائی اور سٹیمنا بڑھاتی ہے
جسمانی اور دماغی تھکن کو دور کرکے جسم کو متحرک رکھتی ہے۔
✅ 4. موڈ اور نیند کو بہتر بناتی ہے
ڈپریشن، چڑچڑاپن، اور نیند کی خرابی میں فائدہ دیتی ہے۔
✅ 5. جسمانی ساخت بہتر کرتی ہے
میکا خاص طور پر خواتین میں ہارمونی توازن کے ذریعے جسمانی ساخت (hips & curves) میں قدرتی بہتری لاتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.