تخم ریحان (Basil Seeds / Tukhm-e-Rehan / تخم ملنگا) ایک ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی قدرتی نعمت ہے جو معدے، آنتوں، جلد اور وزن کم کرنے کے لیے نہایت مفید ہے۔ یہ قبض، تیزابیت، پیٹ کی گرمی، اور بدہضمی کو دور کرتا ہے۔ تخم ریحان جسم کو ڈیٹاکس کرتا ہے، کولیسٹرول کم کرتا ہے اور دل کے لیے مفید ہے۔ یہ جلد کو نکھارتا ہے اور گرمی کے اثرات سے بچاتا ہے۔ روزے یا گرمیوں میں اسے شربت میں ڈال کر استعمال کیا جاتا ہے
Ocimum bassicum | tukmaria seeds | tukhm e rehan | tukhme rehan | تخم ریخان
Price range: ₨ 110 through ₨ 1,100
Tukhme Rehan (Basil Seeds) are known for their cooling effect and digestive benefits. They relieve acidity, constipation, and bloating, and support healthy weight loss. Basil seeds detoxify the body, improve skin, reduce cholesterol, and promote heart health. Often consumed in drinks during summer for hydration and digestive support
0 items Sold
Reviews
There are no reviews yet.