قبض کا بہترین علاج: آنتوں کی حرکت کو بہتر کرتا ہے، نرم اور آسان اجابت میں مدد دیتا ہے۔
شوگر کنٹرول کرے: خون میں شوگر کو آہستہ جذب ہونے دیتا ہے، شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہے
کولیسٹرول کم کرے: نقصان دہ کولیسٹرول (LDL) کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
وزن کم کرنے میں مددگار: پیٹ بھرا ہوا محسوس ہوتا ہے، بھوک کم لگتی ہے۔
آنتوں کی صفائی: آنتوں سے زہریلے مادے نکالتا ہے، معدے کو صاف رکھتا ہے۔
دل کی صحت کے لیے مفید: دل کے امراض کے خطرات کو کم کرتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.