جسم کا درجہ حرارت کم کرتا ہے، گرمی اور بخار میں مفید ہے
پیشاب کی جلن اور سوزش میں آرام دیتا ہے
معدے کی تیزابیت، السر اور قبض میں مفید
مثانے اور گردوں کی صفائی کرتا ہے
خارش، جلدی الرجی، اور پھوڑے پھنسیوں کے لیے مفید
شوگر کے مریضوں کے لیے مفید (بلڈ شوگر کو معتدل کرتا ہے
دل کو تقویت دیتا ہے اور بلڈ پریشر کو معتدل رکھتا ہے
خواتین میں حیض کی بے ترتیبی کو درست کرتا ہے
Reviews
There are no reviews yet.