جوڑوں کے درد کے لیے دھتورے کے تیل کی مالش بہت مفید ہے. اس کے رس کو تیل میں ملا کر سر میں لگانے سے سر کی جوئیں مر جاتی ہیں ۔ اس کے بیج چھ رتی سے زیادہ کھانا بشرطیکہ وہ افیون یا چرس کا عادی نہ ہوتو زہریلا اثر پیدا کرتا ہے۔ ایسی حالت میں آلہ قے آور سے معدے کو دھو ڈالیں یا قے کرائیں. کپاس کا پُودا اس کے زہر کا تریاق ہے۔ پتوں کے مقابلے میں پتے اور بیج کے مقابلے میں بیج استعمال (uses of datura stramonium) کریں۔ اس سلسلہ میں زہر کو دور کرنے کے لیے دھتورہ کے اجزاء کے مطابق بیج پنبہ دانہ یا کپاس (روئی) کے پتے یا جڑ پنبہ پانی میں گھس کر ایک پیالہ پلائیں۔ دس گرام ملیٹھی چھیل کر پانی میں جوش دے کر پلائیں. دم گھٹنے لگے تو مصنوعی سانس جاری کرائیں. بازوؤں اور ٹانگوں پر مالش کریں۔ غذا چرب و مقوی دیں.
Thorn apple | joz masal | دھتورا | جوز ماثل
Price range: ₨ 90 through ₨ 900
Datura (Thorn Apple) is a powerful herb used in traditional medicine. In controlled doses, it helps strengthen the nerves, improves male vitality, and treats premature ejaculation and nocturnal emission. It is also beneficial for joint pain (when used externally), asthma (as smoke), and calming anxiety or sleeplessness. Caution: It is toxic in large amounts and should only be used under expert supervision
0 items Sold
Reviews
There are no reviews yet.