Unnab, also known as Jujube, is a highly valued medicinal fruit widely used in traditional and herbal medicine. It is rich in antioxidants, vitamins, minerals, and natural compounds that promote overall health. Unnab is well known for its blood-purifying properties and plays an important role in supporting liver and kidney function.
Unnab | عناب
₨ 250
عناب ایک قدرتی اور نہایت مفید پھل ہے جو طبِ یونانی اور دیسی علاج میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ یہ خون کو صاف کرتا ہے، جگر اور گردوں کی کارکردگی بہتر بناتا ہے اور جسم سے فاسد مادّے خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔ عناب کھانسی، گلے کی خشکی اور سینے کی جلن کے لیے مفید ہے۔ یہ بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے، دل کی صحت بہتر بنانے اور نیند کو بہتر کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ گرمی کی حدت کم کرنے اور جسم کو ٹھنڈک پہنچانے کے لیے عناب ایک بہترین قدرتی نعمت ہے
0 items Sold






Reviews
There are no reviews yet.