✅ 1. نزلہ، زکام اور کھانسی میں مفید
گرم مزاج ہونے کی وجہ سے سینے کی جکڑن، بلغم اور کھانسی کو دور کرتی ہے۔
✅ 2. بدہضمی اور گیس کا علاج
معدے کی تیزابیت، گیس، اور کھانے کی ناہضمیدگی میں فائدہ مند ہے۔
✅ 3. جنسی کمزوری میں مفید
سفید مرچ کو کئی تقویتی نسخوں میں شامل کیا جاتا ہے تاکہ جنسی طاقت میں اضافہ ہو۔
✅ 4. جسم کو گرم رکھتی ہے
سردیوں میں بدن کو گرم رکھنے اور قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتی ہے۔
✅ 5. موٹاپے میں فائدہ مند
چربی پگھلانے میں مدد دیتی ہے اور میٹابولزم کو تیز کرتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.